ریان گارسیا نے کونر بین کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آٹ کردیا
لاس ویگاس (سپورٹس ڈیسک)امریکا کے باکسر ریان گارسیا نے برطانوی حریف کونر بین کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ڈبلیو بی سی ویلٹر ویٹ عالمی چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔
لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلے میں ریان گارسیا نے آغاز ہی سے برتری قائم رکھی اور کونربین کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔29 سالہ انگلینڈ کے باکسرکونر بین نے جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی کوشش کی، تاہم ریان گارسیا کی رفتار، درستگی اور جوابی وار کے سامنے وہ بے بس دکھائی دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments