سکندر رضا زمبابوے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

سکندر رضا زمبابوے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

ہرارے (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا، ٹی ٹونٹی کپتان سکندر رضا مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا کی انجری کے باعث قیادت کرینگے۔۔۔

زمبابوے نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا، ٹی ٹونٹی کپتان سکندر رضا مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا کی انجری کے باعث قیادت کرینگے۔ سکواڈ میں سکندر رضا ، بین کرن، موزارابانی، ایوانس، برینڈن ٹیلر، بینیٹ، ایرون، مسوکو، کریمر، انوسنٹ کایا، نیامہوری، برل، مارومانی،ڈبلیو مسکدز ا اور مادھیویرے شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...