بھارتی اخبار کی اپنے ہی ملک کی ہٹ دھرمی، دہرے معیار پر تنقید
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی اخبار نے اپنے ہی ملک کے حکام کی ہٹ دھرمی اور دہرے معیار پر سوال اٹھا دیا۔
اخبار نے سوال اٹھایا کیا کہ ہاکی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ منظور ہے جبکہ کرکٹ میں انکار ہے ، یہ الگ اصول کیوں ہے ؟اخبار نے لکھا کہ ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان سے مقابلہ قبول ہے ، لیکن پاکستانی حکام سے ہاتھ ملانے اور ٹرافی لینے سے انکار کیا جاتا ہے ۔بھارتی اخبار نے لکھا کہ بھارت کے دیگر کھلاڑی پاکستانیوں سے ہاتھ ملاتے ہیں، صرف کرکٹرز کو روکنے کی منطق کیا ہے ؟
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments