ایم ایم اے ورلڈ کپ ،منیشاعلی نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر منیشا علی نے انگولا میں ہونیوالے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں میزبان ملک کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔۔۔
پاکستان کی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر منیشا علی نے انگولا میں ہونیوالے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں میزبان ملک کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے ۔ منیشا علی نے لیونیلا ازابیل بلائی کو دوسرے راؤنڈ میں سبمشن کے ذریعے چت کر کے گولڈ میڈل جیتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments