ایشین گیمز کیلئے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
کراچی (سپورٹس ڈیسک )ایشین گیمز کیلئے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے مختصر تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔۔۔
ایشین گیمز کیلئے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے مختصر تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چار روزہ تربیتی کیمپ جمعرات تک جاری رہے گا۔ پہلے دن قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے مختلف مشقیں کیں جن میں باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments