معین نے سی پی ایل چیمپئن بن کرفری فلسطین کا نعرہ لگا دیا

معین نے سی پی ایل چیمپئن بن کرفری فلسطین کا نعرہ لگا دیا

بارباڈوس (سپورٹس ڈیسک )کیریبین پریمیئر لیگ کا چیمپئن بننے کے بعد معین علی نے فری فلسطین کا نعرہ لگا دیا۔

انہوں نے فائنل میچ کے اختتام پر گفتگو کے دوران فلسطینوں کے حق میں آواز بلند کی جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اورصارفین اسے سراہ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...