ٹی 20کرکٹ ،1سال میں 10بار صفر پر آؤٹ ،ابھیشک شرما کا ورلڈریکارڈ

ٹی 20کرکٹ ،1سال میں 10بار صفر  پر آؤٹ ،ابھیشک شرما کا ورلڈریکارڈ

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے جاپان کے خلاف واحد ٹی 20 میچ میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔۔

۔سانو میں کھیلے گئے میچ میں ابھیشیک شرما کو جاپان کے آل راؤنڈر چارلی ہارا ہنزے نے صفر پر آؤٹ کر دیا،جس کے بعد بھارتی اوپنر ایک ہی سال کے دوران ٹی 20 فارمیٹ میں 10 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔اس سے قبل افغانستان کے راشد خان اور پاکستان کے شاداب خان ایک سال میں 9، 9 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کے ریکارڈ میں برابر تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...