قومی ٹینس سکواڈ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے جاپان روانہ
قومی ٹینس سکواڈ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے جاپان روانہ کھلاڑیوں میں اعصام الحق، عقیل ، مزمل ، شعیب، اُشنا، ماہین آفتاب میں شامل
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ایشین گیمز 2026 میں شرکت کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم جاپان روانہ ہوگئی ،جہاں پر ٹینس کے مقابلوں کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا۔پاکستان ٹینس کے 6 کھلاڑی اور 2 آفیشلز جاپان روانہ ہوئے ہیں، قومی کھلاڑیوں میں اعصام الحق، عقیل خان، مزمل مرتضی، محمد شعیب، اُشنا سہیل اور ماہین آفتاب قریشی میں شامل ہیں۔ محمد حسیب اسلم کوچ اورکرنل ضیا الدین طفیل ٹیم منیجر ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments