لاہور قلندرز کا کرکٹ ٹیلنٹ نکھارنے کیلئے یو ایم ٹی سے 3سالہ معاہدہ

 لاہور قلندرز کا کرکٹ ٹیلنٹ نکھارنے  کیلئے یو ایم ٹی سے 3سالہ معاہدہ

لاہور(اے پی پی)پاکستان کے کرکٹ ٹیلنٹ کو نکھارنے اور انہیں اعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے لاہور قلندرز اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی)نے تین سالہ شراکت داری کا معاہدہ کر لیا ۔

اس پیشرفت کا بنیادی مقصد کھلاڑیوں کو ہائی پرفارمنس ٹریننگ، سکالرشپس، کوچنگ اور تعلیم کی یکساں سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ترجمان کے مطابق معاہدے کی یادداشت پر لاہور قلندرز کے مالک و سی ای او عاطف رانا اور یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم مراد نے دستخط کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...