برلن میراتھون میں 27 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز شرکت کریں گے
برلن (سپورٹس ڈیسک)برلن میراتھون میں 27 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے ۔
دنیا کی 8 میجر میراتھون میں سے ایک برلن میراتھون آج جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہوگی، جس کے شرکا 42 اعشاریہ 195 کلومیٹر کا چیلنج مکمل کرنے کیلئے ایکشن میں ہوں گے ۔برلن میراتھون میں اس بار 162 ممالک سے 56 ہزار سے زائد رنرز کی شرکت متوقع ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments