ڈبلیو سی ایل کیلئے پاکستان چیمپئنزکواین او سی نہ ملنے کی تصدیق
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈبلیو سی ایل کیلئے پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ دینے کی تصدیق کردی ۔
منتظمین نے پاکستان چیمپئنز کا گزشتہ روز بنگلہ دیش سے شیڈول میچ منسوخ کردیا۔ تمام پاکستانی کھلاڑی دبئی میں موجود ہیں تاہم این او سی نہ ملنے پر وہ کھیل کے میدان میں نہیں اترے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments