ایشین گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے شوٹر جی ایم بشیر کی پاکستان واپسی ، شاندار استقبال

ایشین گیمز میں برانز میڈل  جیتنے والے شوٹر جی ایم بشیر کی  پاکستان واپسی ، شاندار استقبال

کراچی (سپورٹس ڈیسک )ایشین گیمز میں شوٹنگ کے ایونٹ میں برانز میڈل جیتنے والے پاکستانی شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر پاکستان پہنچ گئے ۔

جناح ٹرمینل کراچی پر جی ایم بشیر کا شاندار استقبال کیا گیا، استقبال کرنے آنے والوں نے ان کو کندھے پر اٹھا لیا۔ایئر پورٹ آمد پر جی ایم بشیر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے ۔پاکستان نیوی کے شوٹرز نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...