تیسرا ون ڈے :ویسٹ انڈیز نے بھار ت کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
چندی گڑھ (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں پر351رنزبنائے ،کے ایل راہول نے 129،روہت شرمانے 92 اور رتوراج گائیگوائیڈ نے 57رنز بنائے ،جائیڈن سیلز نے 3وکٹیں لیں ۔ویسٹ انڈیز نے 48.2اوورزمیں 5وکٹوں پر 352رنزبنا کر میچ جیت لیا ،مرد میدان شائی ہوپ نے 162رنزبنائے جبکہ عامر جانگو نے 67رنز کی اننگزکھیلی ،سیریز 2-1سے بھارت کے نام رہی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments