انڈر17قومی فٹبال ،سندھ انڈس نے پنجاب پوٹھوہارکو 3-1سے ہرادیا

انڈر17قومی فٹبال ،سندھ انڈس  نے پنجاب پوٹھوہارکو 3-1سے ہرادیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل انڈر 17 چیمپئن شپ میں سندھ انڈس نے پنجاب پوٹھوہار کو 3-1 سے شکست دے دی۔

 پنجاب ہڑپہ اوراسلام آباد مارگلہ کا میچ 2-2 سے برابر رہا۔ دونوں میچز گزشتہ روز جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...