پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
لاہور (اے پی پی)پاکستان اور سری لنکا انڈر17 کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔تین روزہ میچ میں امتیاز اقبال اور ثاقب خان آن فیلڈ امپائرز ہونگے ۔ون ڈے میچزکے لئے اقبال شیخ کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے ۔ میچ آفیشلز کی تقرری سے سیریز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
پاکستان اور سری لنکا انڈر17 کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔تین روزہ میچ میں امتیاز اقبال اور ثاقب خان آن فیلڈ امپائرز ہونگے ۔ون ڈے میچزکے لئے اقبال شیخ کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے ۔ میچ آفیشلز کی تقرری سے سیریز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments