مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کپتان کا کام ہوتاہے :ڈیرن سیمی

مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا  کپتان کا کام ہوتاہے :ڈیرن سیمی

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں کامیابی پر ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کپتان شائی ہوپ کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کی جنہوں نے 162رنزبنائے تھے۔

 ڈیرن سیمی نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا مشکل وقت میں ذمہ داری سنبھالنا کوئی نئی بات نہیں کیونکہ کپتان کا یہی کا ہوتا ہے لیکن 50 اوورز تک وکٹ کیپنگ کرنے کے بعد پیڈز پہن کر میدان میں اترنا اور ایسی شاندار اننگز کھیلنا واقعی خاص بات تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...