تیسرا ون ڈے ،سلواوورریٹ ،بھارت اور ویسٹ انڈیز کوجرمانہ
چندی گڑھ (سپورٹس ڈیسک )چندی گڑھ میں کھیلے گئے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مقررہ وقت میں مطلوبہ اوورز مکمل نہ کرنے پر بھارت پر میچ فیس کا 20 فیصد جبکہ ویسٹ انڈیز پر 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔وقت میں دی گئی رعایتوں کو مدنظر رکھنے کے بعد بھارتی ٹیم چار اوورز جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم دو اوورز پیچھے رہی۔شنل پینل آف میچ ریفریز نے دونوں ٹیموں پر جرمانہ عائد کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments