جاپان اوپن ٹینس ، الکاراز اور جیری فائنل میں داخل

جاپان اوپن ٹینس ، الکاراز  اور جیری فائنل میں داخل

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)سپین کے ٹینس سٹار،دفاعی چیمپئن اورایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اور جمہوریہ چیک کے جیری لیہچکا اپنی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔

 اے ٹی پی جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔ کارلوس الکاراز نے سیمی فائنل میں ہم وطن کوالیفائر کھلاڑی جامے مونار کو 1-2سیٹس سے شکست دی جبکہ جمہوریہ چیک کے جیری لیہچکا نے موناکو کے ویلنٹن باچراٹ کو ہرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...