سکندر رضا ،شبمن اور ابھیشک آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کیلئے منتخب
دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ستمبر 2026 کے مینز پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد امیدواروں کا اعلان کردیا۔۔۔
بھارت کے ابھیشک شرما اور شبمن گل کے ساتھ زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔ابھیشک شرما نے ستمبر میں 4 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں 229 رنز بنائے جبکہ شبمن گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ون ڈے میچز میں 333 رنز سکور کئے ، جن میں ڈبل سنچری بھی شامل ہے ۔زمبابوے کے سکندر رضا نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 273 رنز بنانے کے ساتھ 3 وکٹیں حاصل کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments