چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی  کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سری لنکا کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ نے شرکت کی۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے عشائیے کے دوران محسن نقوی نے کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...