شکرگڑھ :بھائی نے دوسرے بھائی کو زہر دیکر مارڈالا

شکرگڑھ :بھائی نے دوسرے  بھائی کو زہر دیکر مارڈالا

چک امرو (نامہ نگار )شکرگڑھ میں مبینہ طور پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو زہر دیکر قتل کردیا۔

نواحی گائوں موضع نڈالہ گجراں میں سخی سرور اپنے گھر میں تھا کہ جہاں مبینہ طور پر اس کے بھائی نے اسے زہر دیکر اور تشدد کا نشانہ بناکر جان سے مار ڈالا۔پولیس تھانہ صدر شکرگڑھ مصروف تفتیش ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...