واحد ٹیسٹ ،دوسرا دن ،بنگلہ دیش کو افغانستا ن پر 135رنز کی برتری حاصل
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کی ٹیم افغانستان کیخلاف واحدٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 346رنزبنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
شادمان اسلام 67،تنزید حسین 83اورلٹن داس 53رنزبناکرقابل ذکر بلے باز رہے ۔ جواب میں افغانستان نے پہلی اننگز میں 4وکٹوں پر 211رنزبنالئے اور اسے برتری ختم کرنے کیلئے مزید 135رنزکی ضرورت ہے ،رحمت شاہ نے 84اور عبدالمالک نے 62رنز کی اننگز کھیلی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments