ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کے  خلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

جمیکا (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فاسٹ بولر الزاری جوزف اور وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ کے بغیر میدان میں اترے گی۔ آل راؤنڈر کیمو پال کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ جوزف کی مختصر فارمیٹس میں دستیابی کے امکانات برقرار ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں فاسٹ بولر الزاری جوزف اور وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ کے بغیر میدان میں اترے گی۔ آل راؤنڈر کیمو پال کو 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ جوزف کی مختصر فارمیٹس میں دستیابی کے امکانات برقرار ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...