شائے ہوپ کا بھارت کیخلاف مین آف دی میچ ایوارڈز لینے پر دلچسپ تبصرہ
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ نے بھارت کے خلاف مین آف دی میچ ایوارڈز حاصل کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ۔شائے نے کہا کہ سچی بات ہے یہ ایوارڈز کچھ بھاری ہیں، ہمیں سامان کے وزن کا خیال رکھنا پڑے گا، وطن واپس جاتے ہوئے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ نے بھارت کے خلاف مین آف دی میچ ایوارڈز حاصل کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ۔شائے نے کہا کہ سچی بات ہے یہ ایوارڈز کچھ بھاری ہیں، ہمیں سامان کے وزن کا خیال رکھنا پڑے گا، وطن واپس جاتے ہوئے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments