سری لنکن بلے باز پاتھم نسانکا سہ ملکی ون ڈے سیریز سے آؤٹ
لاہور (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے اوپننگ بلے باز پاتھم نسانکا میڈیکل کلیئرنس نہ ملنے کے باعث پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔
جس میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ترجمان کے مطا بق پاتھم نسانکا انگلینڈ کے حالیہ دورہ سری لنکا کے دوران بائیں ٹانگ کی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے ، جس کے باعث انہیں تاحال کھیل میں واپسی کی اجازت نہیں مل سکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments