سعودی عرب میں ایشین فٹ بال کپ 2027 کی تیاریاں جاری

سعودی عرب میں ایشین فٹ بال  کپ 2027 کی تیاریاں جاری

جدہ (سپورٹس ڈیسک )سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 2027 ایشین فٹبال کپ کی تیاریاں طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔۔۔

 آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ریاض میں حوثیوں کے حالیہ حملوں کے باوجود 2027 میں ہونے والے ایشین کپ کی تیاریاں مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ کھیلوں کے مقامات اور معاون خدمات کی تیاری کا کام منصوبے کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...