پاکستان ٹینس فیڈریشن اور موون پک ہوٹل اسلام آباد میں کھیلوں کے فروغ کیلئے تعاون کا معاہدہ

 پاکستان ٹینس فیڈریشن اور موون  پک ہوٹل اسلام آباد میں کھیلوں  کے فروغ کیلئے تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور موون پک ہوٹل اسلام آباد کے درمیان پاکستان میں بلی جین کنگ ٹینس کپ کے انعقاد اور۔۔

 کھیلوں کے فروغ کیلئے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جبکہ کینسر آگاہی کی فنڈ ریزنگ کیلئے عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار رافیل نڈال کی شرٹ اور قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔ صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی اور موون پک ہوٹل کے جنرل منیجر نکولس ورڈن نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ۔ اعصام الحق نے بتایاکہ بلی جین کنگ ٹینس کپ میں آٹھ عالمی ٹیمیں شرکت کریں گی اور ڈراز 20اکتوبر کو ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...