ناہیدہ اختر بنگلہ دیش ویمنز ٹی 20 ٹیم کی نئی کپتان مقرر

ناہیدہ اختر بنگلہ دیش ویمنز ٹی 20 ٹیم کی نئی کپتان مقرر

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش نے لیفٹ آرم سپنر ناہیدہ اختر کو ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم کی نئی کپتان مقرر کردیا، وہ نگار سلطانہ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔۔۔

 جنہوں نے قیادت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا، ناہیدہ اختر ایک سال تک ٹیم کی کپتانی کریں گی۔25 سالہ ناہیدہ اختر نے ستمبر 2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھا اور بنگلہ دیش کی سب سے زیادہ 81ٹی 20وکٹیں لینی والی باؤلر ہیں ۔مڈل آرڈر بیٹر شوبھنا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا وہ حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں تاریخی سنچری بنا کر نمایاں ہوئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...