نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سٹرائیکرز اور کانکررز کی کامیابی
فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سٹرائیکرز اور کانکررز نے کامیابی حاصل کرلی۔
سٹرائیکرز نے سٹارز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی،ایمان نصیر کی نصف سنچری نے سٹرائیکرز کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، سٹرائیکرز نے 133 رنز کا ہدف آخری اوور کی دوسری گیند پر حاصل کیا،دوسرے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو تین وکٹوں سے ہرا دیا،کپتان منیبہ علی نے 44 گیندوں پر 63 رنز کی اننگز کھیلی،چیلنجرز کی جانب سے عائشہ ظفر نے 75 رنز بنائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments