فیڈریشن نے قومی ایتھلیٹ کو ایونٹ میں حصہ لینے سے روک دیا

فیڈریشن نے قومی ایتھلیٹ کو ایونٹ میں حصہ لینے سے روک دیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا انوکھا کارنامہ، سو میٹر ریس کے قومی چیمپئن سمیع اللہ کو ایونٹ میں حصہ لینے سے روک دیا ۔

قومی ایتھلیٹ کے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرنے پر آنکھوں میں آنسو نکل آئے ۔ نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑی اسوقت حیران رہ گئے جب منتظمین کی جانب سے سو میٹر ریس کے قومی چیمپئن سمیع اللہ کو ٹریک پر ریس میں حصہ لینے سے روک دیا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ وہ ریس میں حصہ نہیں لے سکتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...