کینیڈا کپ سکواش کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو شکست

کینیڈا کپ سکواش کے کوارٹر  فائنل میں نور زمان کو شکست

اوٹاوا(سپورٹس ڈیسک)کینیڈا کپ سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہو گئی۔۔۔

۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو تھرڈ سیڈ مصر کے محمد الشورباگی نے 1-3 سے ہرایا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 67 منٹ تک جاری رہا۔ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے پلیئر عشب عرفان آج کوارٹر فائنل کھیلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...