پی ایچ ایف نے 450 سکولوں میں ہاکی کا سامان تقسیم کردیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی کو گراس روٹ لیول سے دوبارہ زندہ کرنے کا مشن شروع ہو گیا ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر کے چار سو پچاس سکولوں کو لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ہاکی کا سامان فراہم کر دیا ہے ۔
ہر سکول کو بیس ہاکی سٹکس اور خصوصی گول کیپنگ کٹس دی گئی ہیں۔پہلے مرحلے میں ہاکی سامان کٹس تقسیم مکمل ہوگئی ،آئندہ ایک ماہ میں مزید تین سو پچاس سکولوں کو کور کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments