انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ ،آج پاکستان اور بھار ت کے درمیان جوڑ پڑیگا
مسقط (سپورٹس ڈیسک )انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مسقط میں آمنے سامنے ہوں گی،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوگا ۔
یو اے ای کے خلاف پہلے میچ کے سنچری میکر عثمان خان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments