انڈر 19ایشیا کپ ،پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سیمی فائنل

 انڈر 19ایشیا کپ ،پاکستان  اور بنگلہ دیش کا آج سیمی فائنل

مسقط(سپورٹس ڈیسک)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مسقط کے الامرات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے ۔پاکستان نے گروپ مرحلے کے تینوں میچز جیت کر گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...