امپائر کے فیصلے پر ناراضی، شاداب خان پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان پر ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔شاداب خان کوشیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں یو اے ای بلز اور عربیئن ایسز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر برہمی ظاہر کرنے پر سزا دی گئی۔
شاداب خان کوشیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں یو اے ای بلز اور عربیئن ایسز کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر برہمی ظاہر کرنے پر سزا دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments