پاکستان اور بھارت کے مابین ساف فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل آج ہوگا

پاکستان اور بھارت کے مابین ساف  فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل آج ہوگا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔میچ کا فیصلہ کن گول عبدالصمد نے سکور کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...