غصے میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، کوہلی 10 سال بعد پچھتائیں گے :کپیل دیو

غصے میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، کوہلی 10  سال بعد پچھتائیں گے :کپیل دیو

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے سابق کپتان کپیل دیو نے ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10 سال بعد اپنے اس فیصلے پر پچھتائیں گے۔

کپیل دیو نے مئی 2025 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے ویرات کوہلی کے فیصلے کو ان کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑنی چاہیے تھی کیونکہ ان کی فٹنس دیگر کھلاڑیوں سے کہیں بہتر ہے اور وہ 25 سالہ کرکٹر کو بھی فٹنس میں چیلنج کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...