نوجوان باکسر شیر باز مری کا ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل

نوجوان باکسر شیر باز مری کا ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل

کوہلو(سپورٹس ڈیسک)محدود وسائل اور نامساعد حالات کے باوجود بلوچستان کے نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔

کوہلو سے تعلق رکھنے والے شیر باز مری نے قازقستان میں منعقدہ نوماڈ ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔شیر باز مری نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ووشو سے باکسنگ اور پھر کک باکسنگ تک 16 سالہ جدوجہد نے مجھے عالمی سطح پر پہچان دلائی۔ پاکستان کی نمائندگی کرنا اور قومی پرچم لہرانا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...