طباشیر(بنسلوچن)بچوں کی مٹی کھانے کی عادت چھڑانے کیلئے بہترین نسخہ

طباشیر(بنسلوچن)بچوں کی مٹی کھانے کی عادت چھڑانے کیلئے بہترین نسخہ

بنسلوچن نباتاتی رطوبت ہے ، عربی میں اسے طبا شیر کہا جاتا ہے ۔بانس کی قسم ترلامیں قدرتی طورپر پیدا ہونیوالی رطوبت طبا شیر کو خشک بانس سے

لاہور (نیٹ نیو ز)بنسلوچن نباتاتی رطوبت ہے ، عربی میں اسے طبا شیر کہا جاتا ہے ۔بانس کی قسم ترلامیں قدرتی طورپر پیدا ہونیوالی رطوبت طبا شیر کو خشک بانس سے چیر کرنکالاجاتاہے ۔ یہ بانس بنگال، جاوا، سماٹرااور امریکا کے جنگلوں میں پائے جاتے ہیں ۔ماہرین طب کے مطابق طباشیرکئی بیماریوں کیلئے مفید ہے تاہم بچوں کی مٹی کھانے کی عادت چھڑانے کا بہترین نسخہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں