مس جرمنی کے انتخاب کیلئے جیوری میں صرف خواتین شامل

مس جرمنی کے انتخاب کیلئے جیوری میں صرف خواتین شامل

رواں برس مس جرمنی کے انتخاب کیلئے مقرر جیوری میں کوئی مرد شامل نہیں تھا،اس مقابلہ حسن کا تاج نمیبیا میں پیدا ہونے والی لیونی فان ہیسے کے سر پر سجایا گیا

میونخ (نیٹ نیوز)یہ امر اہم ہے کہ رواں برس پہلی مرتبہ شادی شدہ خواتین کو بھی اس مقابلہ حسن میں شریک ہونے کا موقع دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مس جرمنی کا انتخاب خواتین کی جیوری نے کیا جس میں کسی مرد کو شامل نہیں کیاگیا۔مرد کو جیوری کا حصہ نہ بنانے کی وجہ توسامنے نہیں آسکی تاہم خواتین جیوری سوشل میڈیا پربحث کا باعث بن گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں