لاک ڈاؤن کے دوران زمین کی آواز میں تبدیلی آ گئی

لاک ڈاؤن کے دوران زمین کی آواز میں تبدیلی آ گئی

ماہرین ارضیات نے زمین اور کورونا وائرس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے ،

نیویارک(نیٹ نیوز )ماہرین نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کی نقل و حمل محدود ہوئی ہے جس سے ہماری زمین کی آواز بھی تیزی سے تبدیل ہونی شروع ہو گئی ہے اور اس کے ارتعاش کی شدت کم ہوتی جا رہی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب سے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہوا ہے ، تب سے زمین کی گردش اور آواز کو ناپنے والے اور زلزلے کے متعلق بتانے والے ’’سائزمومیٹرز‘‘ پر زمین کی آواز کی شدت میں تیزی سے کمی آ ئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں