10 ٹیرابائٹس فی سیکنڈ ڈیٹا منتقل کرنے والا پروٹو ٹائپ تیار

10 ٹیرابائٹس فی سیکنڈ ڈیٹا منتقل کرنے والا پروٹو ٹائپ تیار

سائنسدانوں نے ایک نظام بنایا ہے جس کے تحت نظری طور پر یہ ممکن ہے

پراویڈنس(نیٹ نیوز)سائنسدانوں نے ایک نظام بنایا ہے جس کے تحت نظری طور پر یہ ممکن ہے کہ ایک سیکنڈ میں 10 ٹیرا بائٹس کا ڈیٹا ایک سے دوسری جگہ بھیجا جاسکتا ہے ۔اس عمل کی تیاری میں ڈیٹا ٹرانسفر کی فریکوئنسی کو تبدیل کیا گیا ہے ۔ اس طرح ڈیٹا کی منتقلی پر اثر پڑتا ہے اور اس کی غیرمعمولی مقدار ایک سے دوسرے مقام بہت تیزی سے بھیجی جاسکتی ہے ۔ رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کے ماہرِ طبیعیات ڈینیئل مٹل مین کہتے ہیں کہ اس طرح ڈیٹا کی بڑی مقدار میں منتقلی عین ممکن ہے لیکن اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں