طلاق کے 31سال بعد جوڑے نے دوبارہ شادی کرلی

طلاق کے 31سال بعد جوڑے نے دوبارہ شادی کرلی

امریکا میں ایک جوڑے نے طلاق کے 31 سال بعد دوبارہ اسی تاریخ کو شادی کرلی جس تاریخ کو پہلی بار شادی کے بندھن میں بندھے تھے

کوپن ہیگن (نیٹ نیوز)،اس وقت خاتون لوٹ اور مرد کیلڈ کی عمر بالترتیب 75 اور 82 برس ہے ۔ انہوں نے تین اپریل 1965کو ڈنمارک کے نکولائی چرچ میں شادی کی تھی اور اب 55 سال بعد عین اسی تاریخ کو دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔پہلی شادی کے وقت خاتون کی عمر 20 اور مرد کی عمر 27 برس تھی لیکن 1989 میں یہ شادی طلاق کے بعد ختم ہوگئی تھی،دونوں پیشے کے اعتبار سے مصورہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں