تارا میرا کا تیل خارش اوردرد بھگانے کیلئے زودا ثر

تارا میرا کا تیل خارش اوردرد بھگانے کیلئے زودا ثر

و یا چنے کے ساتھ بویا جانے والاڈیڑھ دو ہاتھ اونچا پودا تارامیرا کے نام سے جانا جاتاہے

لاہور(نیٹ نیوز)ججس کے پھل کا سائز 2.5سینٹی میٹر اورپتے مولی کی طرح لیکن سائز میں چھوٹے ہوتے ہیں ۔تارا میرا کے بیج سے جو تیل نکلتا ہے وہ پکوان میں استعمال ہونے کے علاوہ جلد پر ملنے کے کام آتا ہے جس سے خارش اورکھجلی سے آرام آجاتا ہے اور یہ تیل درد کوبھگانے کیلئے بھی بہت زوداثر ہوتاہے ۔تارا میرا کے پھول پیلے رنگ کے ہوتے ہیں جو ساگ پکانے میں استعمال کئے جاتے ہیں ۔ زمانہ قدیم سے تارا میرا کے بیجوں سے انسان فائدہ اٹھاتا آیا ہے تاہم اب اس کا استعما ل بہت کم ہوگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں