ایک عام تصویر کی حیران کن قیمت 33لاکھ 46ہزار ڈالرز

ایک عام تصویر کی حیران کن قیمت 33لاکھ 46ہزار ڈالرز

جرمنی کے ایک فوٹوگرافرکی بنائی ہوئی تصویر مئی 2006 میں نیلامی کے دوران 33 لاکھ 46 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوئی تھی جسے اب ایک معروف میگزین نے جدید فوٹوگرافی کو آرٹ کی دنیا کا حصہ بنانے میں مدد دینے کی وجہ قراردیاہے

فرینکفرٹ (نیٹ نیوز)بظاہر یہ کسی سپرمارکیٹ کی ایک عام سی تصویر ہے لیکن فوٹوگرافر اینڈریاس گورسکے نے درحقیقت اس جگہ کی متعدد تصاویر کو اکٹھا کرکے ایک فوٹو کی شکل دی اور اس کے نتیجے میں اشیا کی لاتعداد قطاریں نگاہوں کے سامنے آجاتی ہیں۔ اینڈریاس کی سب سے مہنگی فوٹو2011میں 43لاکھ ڈالرزمیں فروخت ہوئی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں