88سالہ امریکی شخص کا زمین کی گولائی کے برابر پیدل سفر

88سالہ امریکی شخص کا زمین کی گولائی کے برابر پیدل سفر

88سالہ امریکی شہری نے پیدل چل کر اتنا فاصلہ طے کرلیا جو زمین کے گرد چکر لگانے کیلئے کافی ہے یعنی وہ 24900 میل کا فاصلہ طے کرچکے ہیں جو زمین کے گھیر کے برابر ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیویارک (نیٹ نیوز)امریکی شہری بریڈ ہیڈاوے 1988میں شدید بیمار ہوئے تھے تو ڈاکٹر نے انہیں روزانہ تین میل چلنے کا مشورہ دیا تھا،جس کے بعد وہ ایک دن میں 10،10 میل بھی چلے ۔اپنے سفر میں انہوں نے بہت جگہوں کی صفائی کی اور کہیں سے فالتو سامان بھی اٹھایا جسے بیچ کر وہ اب تک 7 ہزار ڈالر کما چکے ہیں۔اپنے سفر کے دوران وہ امریکہ کے کئی شہروں میں گئے اور بہت سے دوست بھی بنائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں