چاول کی فصل پر کورونا وائرس کے حالات میں خوشی کا پیغام

چاول کی فصل پر کورونا وائرس کے حالات میں خوشی کا پیغام

جنوبی کوریا میں کسانوں اور طالب علموں نے چاول کی فصل میں مختلف ڈیزائنز بنائے ہیں، ڈیزائنز بنانے کا مقصد کورونا وائرس کے حالات میں لوگوں کو خوش رہنے کا پیغام دینا ہے

سیول (نیٹ نیوز)سعودی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے علاقے سنچیون میں کسانوں اور سکول کے بچوں نے مل کر چاول کی مختلف رنگوں کی فصل کاشت کرکے کچھ انوکھے ڈیزائن بنائے ہیں ۔ان ڈیزائنز کو بنانے کا مقصد لوگوں کو رونا وائرس جیسے حالات میں خوش رہنے کا پیغام دیناہے ۔ان فصلوں کو پرندوں سے بچانے کیلئے مختلف شکلوں کے انسان نما پتلے بھی نصب کئے گئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں