’’ٹھار لا کھا ٹھار‘‘،جلدی بیماریوں کو دور کرنیوالا گرم پانی کا چشمہ

 ’’ٹھار لا کھا ٹھار‘‘،جلدی بیماریوں کو دور کرنیوالا گرم پانی کا چشمہ

)بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے 12 کلومیٹر کے فاصلے پر اونچے پہاڑوں میں گھرا گرم پانی کا چشمہ ’’آبِ شفا‘‘عشروں سے سندھ اور بلوچستان کے باسیوں کی جلدی بیماریوں کا علاج کر رہا ہے

کوئٹہ (نیٹ نیوزجسے مقامی افراد سندھی میں ’’ٹھار لا کھا ٹھار‘‘بھی کہتے ہیں ،اس چشمے کا ماخذ پیر لا کھو کا مزار ہے جس کیساتھ پتھروں سے بنی ہوئی ایک مسجد بھی ہے ۔ تحقیق کے مطابق یہ چشمہ بلند پہاڑی سلسلوں سے پھوٹتا ہے جہاں سے سلفر کی کچھ مقدار پانی میں شامل ہوتی رہتی ہے ، اس پانی میں نہانے سے یہ سلفر انسانی جلد میں داخل اور آکسی ڈائزڈ ہو کر الرجی کے امراض کی شفا کا باعث بنتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں