یہ کتے کی تصویر نہیں:دماغ کو گھما دینے والا دھوکا

یہ کتے کی تصویر نہیں:دماغ کو گھما دینے والا دھوکا

لاہور ( نیٹ نیوز )انٹرنیٹ پر اکثر اوقات دماغ گھما دینے والی تصاویر وائرل ہوجاتی ہیں جو اپنے اندر کئی جہتیں رکھتی ہیں، ان تصاویر میں چھپے پہلو ڈھونڈنا دماغ کے لیے اچھی خاصی مشق ہوسکتی ہے ۔یہ تصویر بھی ایسی ہی ہے۔

 جس میں بظاہر ایک کتا دکھائی دے رہا ہے لیکن اسی کے اندر ایک اور تصویر بھی چھپی ہے ، کیا آپ وہ تصویر ڈھونڈ سکتے ہیں؟آپ کی مدد کے لیے بتا دیں کہ دوسری تصویر دراصل ایک شخص کا چہرہ ہے ۔ اور اس کو ڈھونڈنے کیلئے تصویر کو ذرا گھمانا پڑے گا تبھی وہ تصویر نظر آئے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں