آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیلنس بورڈ پر جگلنگ کا نیا ریکارڈ

آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیلنس بورڈ پر جگلنگ کا نیا ریکارڈ

نیویارک(نیٹ نیوز)سیریل ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے کرتب دکھانے کے حوالے سے جگلنگ کیچز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔

 ،انہوں نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیلنس بورڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ رش اس ریکارڈ کے اصل ہولڈر ہیں، انہوں نے ابتداء میں مجموعی طور پر 77 بیٹ کے بعد کم از کم پچاس گنیز ورلڈ ریکارڈ بنائے ۔لیکن انکے ریکارڈز بعد میں ایک اور جگلر نے توازن کھونے سے قبل 159 کیچز اپنے نام کیے تھے ۔تاہم ڈیود رش نے یہ ریکارڈ 1,316 سے دوبارہ اپنے نام کیا لیکن اسی پرانے حریف نے 1,717 سے ان سے یہ ریکارڈ چھین لیا تھا۔ اب ڈیوڈ رش نے تیسری بار 2,346 کیچز کے ساتھ دوبارہ اسے جیت لیا ہے ۔ اس ریکارڈ کے حصول کے بعد ڈیوڈ رش 175 اکٹھے ایوارڈ رکھنے کے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل ہوگئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں